Select Language


درجہ فارسی (مدت ِ تعلیم ۱؍ سال)

نمبر شمار موضوعات مجوزہ کتابیں
۱ قرآن ِکریم ۸؍دور مکمل قرآن ِ کریم
۲ فارسی مفتاح القواعد بعدہ تمرین فارسی
۳ فارسی تسہیل المبتدی بعدہ فارسی کی پہلی
۴ فارسی حمد باری بعد ہ گلزار ِ دبستاں وبعدہ کریما
۵ اردو اردو کی تیسری وچوتھی نقل واملا از کتاب
۶ خوش نویسی مفردات ومرکبات
۷ حساب چاروں مفرد قاعدے ہزار تک
۸ ہندی ہندی درجہ ۳؍

Copyright © 2021 Khadimul-Uloom All rights reserved.