Select Language


فہرست موجودہ حضرات اراکین شوریٰ

مدرسہ ہذا اپنے یومِ تاسیس سے ہی باضابطہ کمیٹی (شوریٰ) کے تحت چل رہا ہے جس میں:(۱) صدر مجلس ِشوری،(۲) مینیجر مجلس ِشوریٰ،(۳) مہتمم ، (۴) تعلیمی کمیٹی،(۵) تعمیری کمیٹی،(۶) مطبخ کمیٹی،(۷) مالیات کمیٹی ودیگر ممبران مجلس ِشوریٰ شامل ہیں۔

نمبر شمار صدر مجلسِ شوریٰ نمبر شمار مالیات کمیٹی
(۱) محترم جناب حافظ محمدانعام صاحب (۱۸) محترم جناب محمد آفتاب صاحب ایڈووکیٹ
مینیجر مجلسِ شوریٰ (۱۹) محترم جناب محمدمرسلین صاحب
(۲) محترم جناب حافظ شمیم جاوید صاحب (۲۰) محترم جناب راغب حسن صاحب ایڈووکیٹ
مہتمم (۲۱) محترم جناب بابو خلیل احمد صاحب
(۳) محترم جناب مولانا حامد حسن صاحب (۲۲) محترم جناب محمد عثمان صاحب مسلم امدادی سوسائٹی دیوبند
تعلیمی کمیٹی (۲۳) محترم جناب محمد عثمان صاحب
(۴) محتر م جناب مولانا امیر عالم صاحب دیگرممبران مجلسِ شوریٰ
(۵) محترم جناب مولانا مظاہر حسن صاحب (۲۴) محترم جناب پروفیسر عبدالجبار صاحب علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
(۶) محترم جناب قاری محمدالیاس صاحب (۲۵) محترم جناب حافظ محمدانظر صاحب نجمی آل انڈیا ریڈیو(دہلی)
(۷) محترم جناب ماسٹر غالب حسن صاحب (۲۶) محترم جناب سعید الزماں صاحب ضلع پنچایت وصدر انجمن گاڑہ مظفرنگر
(۸) محترم جناب حافظ محمدعالم صاحب (۲۷) محترم جناب ماسٹر منیر عالم صاحب
(۹) محترم جناب حافظ امیر عالم صاحب (۲۸) محترم جناب محمدعاصم صاحب
تعمیری کمیٹی (۲۹) محترم جناب حاجی محمدموسیٰ صاحب
(۱۰) محترم جناب محمداظہر صاحب (۳۰) محترم جناب محمداکرام صاحب
(۱۱) محترم جناب حافظ احمد حسن صاحب (۳۱) محترم جناب سلیم احمد صاحب
(۱۲) محترم جناب بابو خلیل احمدصاحب (۳۲) محترم جناب محمداسلم صاحب
(۱۳) محترم جناب پرویز عالم صاحب (۳۳) محترم جناب حاجی رفیق الدین صاحب
مطبخ کمیٹی (۳۴) محترم جناب بابو اطہر علی صاحب
(۱۴) محترم جناب حافظ محمد مشرف صاحب
(۱۵) محترم جناب محمدمصور صاحب
(۱۶) محترم جناب آفتاب عالم صاحب ایڈووکیٹ
(۱۷) محترم جناب راغب حسن صاحب ایڈووکیٹ

مؤقر اراکین،شوریٰ کے اجلاس کے علاوہ بھی وقتاً فوقتاً مدرسے تشریف لاکرانتظامی وتعلیمی اُمور کی جانچ کرکے۔نقائص کی اصلاح کے ساتھ خوبیوں کو سراہتے اور مفید مشوروں سے نوازتے رہتے ہیں۔ جزاھم اللہ خیراً

Copyright © 2021 Khadimul-Uloom All rights reserved.