Select Language


شعبۂ تکمیلات

شعبۂ افتا (مدت ِ تعلیم ایک سال)

نمبر شمار موضوعات مجوزہ کتابیں
۱ کلیات ِ فقہیہ قواعد الفقہ
۲ کلیات ِ فقہیہ الاشباہ والنظائر (الفن الاول والثانی)
۳ علم فرائض سراجی
۴ فقہ مع استخراج مسائل درمختار
۵ اُصول ِافتا عقود رسم المفتی
۶ تمرین فتاویٰ جدید مسائل
۷ فقہی مطالعہ ردالمحتار (شامی)

عربی ادب (مدت ِ تعلیم ایک سال)

نمبر شمار موضوعات مجوزہ کتابیں
۱ الإنشاء الإنشاء العربي
۲ النثر الجدید المختارات العربیہ
۳ الإنشاء أسالیب الإنشاء
۴ قواعد اللغۃ قواعد النحو والصرف
۵ التاریخ تاریخ الأدب العربي
۶ الحوار العربي تمرین الحوار العربي
۷ اللغۃ الانکلیزیۃ انگلش پرائمر ،میری گولڈ ۲

انگریزی ادب (مدت ِ تعلیم دو سال)
سال ِاول

نمبر شمار موضوعات مجوزہ کتابیں
۱ انگریزی ٹیکسٹ بک۱ میری گولڈ حصہ اول،سوم ،پنجم ، اوکس فورڈ ششم ، ہنی کمب
۲ انگریزی ٹیکسٹ بک۲ میری گولڈ دوم ،چہارم، ہنی سکل ،ہنی ڈیو
۳ انگریزی گرامر رین اینڈ مارٹین( ہائی اسکول)
۴ ترجمہ نگاری انگریزی اردو واردو انگریزی ترجمہ منتخب تعبیرات کہاوتیں وغیرہ
۵ اسٹڈیز اِن اسلام جلداو ل تا چہارم ،محاورے،۴۰؍ احادیث مع انگریزی ترجمہ وغیرہ
۶ تیسیر الإنشاء حصہ اول وثانی
۷ انگلش اسپوکن تقریر ،مکالمہ، مباحثہ، محادثہ، ترجمانی وغیرہ کی مشق

سال ِ دوم

نمبر شمار موضوعات مجوزہ کتابیں
۱ انگریزی ٹیکسٹ بک فرسٹ فلائٹ ، ہورن بل، اِسنیپ شارٹس ، فلیمنگو
۲ ترجمہ نگاری انگریزی عربی وعربی انگریزی ترجمہ منتخب تعبیرات ،اخباری تراشے وغیرہ
۳ ترجمہ نگاری انگریزی اردو واردو انگریزی ترجمہ منتخب تعبیرات کہاوتیں وغیرہ
۴ انشا پردازی مضمون نگاری ومقالہ جات
۵ انگلش اسپوکن تقریر ،مکالمہ، مباحثہ، محادثہ، ترجمانی وغیرہ کی مشق
۶ دعوہ اسٹڈیز اسٹڈیز اِن اسلام پنجم، ششم، ہشتم (برائے مطالعہ) تقابل ادیان وغیرہ
۷ کمپیوٹر بیسک ،ڈی ٹی پی(مکمل کورس)، ایم ایس آفس ،انٹر نیٹ وغیرہ

Copyright © 2021 Khadimul-Uloom All rights reserved.