Select Language


از اوّل عربی تا دورئہ حدیث شریف (مدتِ تعلیم ۶؍سال)

اوّل عربی

نمبر شمار موضوعات مجوزہ کتابیں
۱ نحو نحومیر بعدہ شرح مأۃ عامل
۲ صرف میزان منشعب بعدہ پنج گنج
۳ تمرین نحو وصرف مفید الطالبین
۴ عربی ادب مفتاح العربیہ اول ودوم
۵ منطق وتاریخ آسان منطق وسیرت خاتم الانبیا
۶ تجوید اصول التجوید اول، مشق ترتیلاً مختلف ۵رکوع مشق حدراً پارۂ عم تمام
۷ انگلش قدیم طلبہ (گذشتہ سے پیوستہ)جدید طلبہ (حسب استعداد)

دوم عربی

نمبر شمار موضوعات مجوزہ کتابیں
۱ نحو ہدایۃ النحومکمل بعدہ اجراء پارہ ۲۹؍ ربع اول
۲ صرف علم الصیغہ بعدہ تخریج صیغ پارۂ عم مکمل
۳ تمرین نحو وصرف نور الایضاح تا کتاب الصوم بعدہ قدوری تا کتاب النکاح
۴ عربی ادب القرائۃ الواضحہ۲،زاد الطالبین (باب اول)
۵ منطق وتاریخ مرقات بعدہ خلفائے راشدین
۶ تجوید اُصول التجوید دوم، مشق ترتیلاً ۵؍رکوع، مشق حدراً پارۂ ۲۹(قدیم طلبہ) پارہ ٔ عم (جدید طلبہ)
۷ انگلش قدیم طلبہ (گذشتہ سے پیوستہ) جدید طلبہ (حسب استعداد)

سوم عربی

نمبر شمار موضوعات مجوزہ کتابیں
۱ ترجمہ قرآن ِکریم از سورئہ یوسف تا سورہ ق و سورہ ق تا آخر
۲ فقہ کنز الدقائق ،قدوری از کتاب النکاح تا کتاب الوصایا
۳ نحو کافیہ بحث اسم وفعل بعدہٗ شرح جامی بحث حرف
۴ عربی ادب القرائۃ الواضحہ۳؎ بعدہ نفحۃ العرب (منتخب اسباق)
۵ منطق وتاریخ شرح تہذیب تا ضابطہ بعدہ علماء ِ ہند کا شاندار ماضی( حصہ اول)
۶ اُصول ِ فقہ وبلاغت اصول الشاشی بعدہ دروس البلاغہ

چہارم عربی

نمبر شمار موضوعات مجوزہ کتابیں
۱ ترجمہ قرآن ِکریم سورۂ فاتحہ تا سورہ یوسف
۲ بلاغت مختصرالمعانی تا احوال مسند الیہ بعدہ تلخیص المفتاح تمام
۳ فقہ ہدایہ اوّل تمام ،ہدایہ ثانی تا کتاب السیر (دو گھنٹے)
۴ منطق وادب سلم العلوم تا تصدیقات ،مقامات حریری ۸؍مقامے
۵ اُصول ِ فقہ نور الانوارتابحث قیاس
۶ فلسفہ مبادی الفلسفہ ومیبذی بعدہ عقیدہ الطحاوی مکمل

پنجم عربی

نمبر شمار موضوعات مجوزہ کتابیں
۱ تفسیر جلالین شریف مکمل (دو گھنٹے)
۲ حدیث مشکوٰۃ شریف مکمل(دوگھنٹے)
۳ عقائد شرح عقائد
۴ فقہ ہدایہ ثالث، ہدایہ رابع (دو گھنٹے)
۵ فرائض سراجی تا مقاسمۃ
۶ اُصول ِ حدیث نخبۃ الفکر
۷ اُصول ِ تفسیر الفوز الکبیر

دورئہ حدیث شریف

نمبر شمار موضوعات مجوزہ کتابیں
۱ حدیث بخاری شریف مکمل(دو گھنٹے)
۲ حدیث مسلم شریف(ایک گھنٹہ)
۳ حدیث ابو دائود شریف (ایک گھنٹہ)
۴ حدیث ترمذی شریف مکمل (دو گھنٹے)
۵ حدیث نسائی شریف، ابن ماجہ شریف ، شمائل ترمذی (ایک گھنٹہ)
۶ حدیث مؤطا امام مالک وامام محمد (بعد مغرب)
۷ حدیث طحاوی شریف (بعد عشائ)

Copyright © 2021 Khadimul-Uloom All rights reserved.