Select Language


تحفیظ القرآن ِ الکریم (مدت ِ تعلیم ۵؍ سال)

اول حفظ

نمبر شمار موضوعات مجوزہ کتابیں
۱ قرآن شریف پارہ ایک تا ۵؍حفظ مع سبقاً پارہ، وآموختہ یومیہ ربع تا نصف پارہ
۲ اردو مع دینیات تعلیم الاسلام حصہ اول (حفظ)،رسالہ دینیات حصہ اول مع مشق تحریر (نقل )
۳ حساب گنتی ۱۰۰؍ تک ، جمع ،نفی ہزار تک ،پہاڑے ۵؍تک

دوم حفظ

نمبر شمار موضوعات مجوزہ کتابیں
۱ قرآن شریف پارہ ۶؍تا ۱۲؍ مع سبقاً پارہ گردان آموختہ نصف پارہ یومیہ
۲ اردو مع دینیات تعلیم الاسلام حصہ دوم (حفظ) ،رسالہ دینیات جز ۱؍و۲؍ مع مشق تحریر (نقل)
۳ حساب جمع ،نفی ،ضرب، پہاڑے ۱۰؍ تک

سوم حفظ

نمبر شمار موضوعات مجوزہ کتابیں
۱ قرآن شریف پارہ ۱۳؍ تا ۲۲؍مع سبقاً پارہ گردان آموختہ نصف پارہ یومیہ
۲ اردو مع دینیات تعلیم الاسلام حصہ سوم (حفظ)،رسالہ دینیات مکمل ،مشق تحریر( نقل واملا از کتاب)
۳ حساب چاروں مفرد قاعدے ہزار تک ،پہاڑے ۲۰؍ تک
۴ ہندی ہندی کتاب درجہ۲؍ مع مشق تحریر( نقل)

چہارم حفظ

نمبر شمار موضوعات مجوزہ کتابیں
۱ قرآن شریف پارہ ۲۳؍ تا ۳۰؍مع سبقاً پارہ ،گردان آموختہ نصف پارہ یومیہ ، بعدہ ۱؍ پارہ یومیہ منزل وار
۲ اردو مع دینیات تعلیم الاسلام حصہ چہارم (حفظ) رسالہ دینیات مکمل مع باب تجوید،مشق تحریر (نقل واملا از کتاب)
۳ حساب چاروں مرکب قاعدے لاکھ تک ،پہاڑے ۲۰؍تک
۴ ہندی ہندی کتاب درجہ۳؍ مع مشق تحریر( نقل واملا از کتاب)

پنجم حفظ

نمبر شمار موضوعات مجوزہ کتابیں
۱ قرآن شریف گردان تمام قرآن ِ پاک ۱؍پارہ یومیہ پہلی گردان ،۲؍پارے یومیہ دوسری گردان،
۳؍پارے یومیہ تیسری گردان بعد سات گردان جانچ منزل وار
۲ اردو وتجوید اردو کی تیسری مع مشق تحریر (نقل واملا) ،قواعد تجوید از رسالہ دینیات
۳ فارسی تسہیل المبتدی بعدہ فارسی کی پہلی
۴ انگریزی اے ، بی ، سی پرائمر مع مشق تحریر(نقل)

Copyright © 2021 Khadimul-Uloom All rights reserved.